Quran

online

About this service

🌙 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌙 📖 سلیمان آن لائن قرآن اکیڈمی 📖 ✨ گھر بیٹھے قرآنِ پاک سیکھنے کا بہترین موقع! ✨ کیا آپ اپنے بچوں اور گھر والوں کو قرآنِ مجید صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں؟ الحمدللہ! اب آپ گھر بیٹھے آن لائن قرآنِ پاک اور دینی تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ 📚 ہمارے کورسز: ✅ قرآنِ مجید ناظرہ مع تجوید ✅ قرآنِ پاک ترجمہ و تفسیر ✅ احادیثِ مبارکہ کی تعلیم ✅ بنیادی دینی مسائل ✅ اسلامی تعلیمات و تربیت ✅ عالم کورس کی تعلیم 👨‍🏫 خصوصیات: 🌹 خود استاد پڑھائیں گے 🌹 انفرادی آن لائن کلاسز 🌹 بچوں، بچیوں، مردوں اور خواتین کے لیے 🌹 مناسب اور آسان فیس 🌹 تین دن کی بالکل مفت ڈیمو کلاس 🌹 پاکستان اور بیرونِ ملک طلبہ کے لیے 🌍 پاکستان، سعودی عرب، برطانیہ، امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں رہنے والے مسلمان بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ 📞 داخلے جاری ہیں! 📱 واٹس ایپ رابطہ: 0323 6442959 🌸 آئیے! قرآنِ پاک سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کو اسلامی تعلیمات کے مطابق سنواریں۔ سلیمان آن لائن قرآن اکیڈمی قرآن کی تعلیم، ہماری اولین ترجیح!

View profile →

From the community

Loading reviews…